سرورق

قائداعظم محمدعلی جناح

بانیِ پاکستان

میں آپ کو واضح کردیناچاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اُردو ہوگی، اور صرف اُردو۔ جو کوئی آپ کو گمراہ کرنے کی کوشش کرتا ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے۔ ایک مشترک قومی زبان کے بغیر کوئی قوم باہم متحد نہیں ہوسکتی۔


مولوی عبدالحق

بابائے ا ردو

جنھوں نے اُردو کی ایک جامع و مبسوط لغت کے ابتدائی خدوخال وضع کیے اور اُردو لغت (تاریخی اُصول پر) کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اُردو لغت بورڈ کی بنیاد رکھی۔