( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
شَِکْوَہ شِکایَت
گلہ ، شکایت .
شَِکْوَہ طَرازی
گلے شکوے کرنے کا عمل
شَِکْوَہ کَرْنا
شکایت کرنا ، گلہ کرنا.
شَِکْوَہ کُناں
شکایت کرتا ہوا ؛ شکایت کرنے والا
شَِکْوَہ گُزار
شکایت کرنے والا ، شکوہ سنج ، گلہ کرنے والا
شَِکْوَہ گُزاری
شکوہ و شکایت کرنا ، گلہ کرنا
شَِکْوَہ مَنْد
شکوہ گزار ، شکایت کرنے والا.
شُکوہ
شان و شوکت ، دبدبہ ، وقار
<
۱
۲