( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۹۲ نتائج (۰سیکنڈ )
تار تار
ٹکڑے ٹکڑے ، دھجی دھجی ، پرزے پرزے ، نہایت بوسیدہ جھر جھرا.
تار تار
۱. دھاگا دھاگا ، لیر لیر ، دھجی ، ٹکڑا ٹکڑا .
۲. (عو) زیور کا کوئی حصہ ایک ایک چَھلّا ، زیور.
تار تِرَنگا/تَِلنگا
جھر جھرا، تار تار الگ وہ کپڑا جس کی بناوٹ دور دور ہو .
مسالہ تار ترنگا بھی ہوتا تو چار ٹکے کھڑے ہو جاتے .
تار ِ تَسْبِیح
تسبیح کا ڈورا .
تار تِل
رک : تار معنی نمبر ۱۲ .
تار تِلّا
پرانی زری .
تار تِنْکا
ہر قسم کا قیمت اور قیمتی زیور ، پر چھوٹی بڑی چیز مال متاع .
تار توڑ
ایک قسم کا سوئی کا کام جو کپڑے پر کیا جاتا ہے کار چابی کام .
تار توڑْنا
سلسلہ منقطع کرنا ، بات کا تان٘تا موقوف کرنا .
تار ٹُوٹْنا
۱. سلسلہ منقطع ہونا ، تسلسل موقوف ہونا ، چلتے کام میں ہرج واقع ہونا ، رخنہ پڑنا (بیشتر نفی کے ساتھ ) .
۲. سان٘س بند ہوجانا .
۳. (سوت وغیرہ کا ) تار شکستہ ہونا ، کٹ جانا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>