( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۰ نتائج (۰سیکنڈ )
مَرضی آنا
جی میں آنا
مَرضی پانا
اجازت حاصل کرنا ، رضامندی پانا ۔
مَرضی پَر چَلنا
حکم کے مطابق کام کرنا ، حکم ماننا ، زیر اثر رہنا ۔
مَرضی پَر ہونا
رحم و کرم پر ہونا ، زیر اثر ہونا ۔
مَرضی سے باہَر ہونا
کسی کے حکم میں یا کسی کے زیر فرمان نہ رہنا ، کسی کے اثر میں نہ ہونا ۔
مَرضی کی مالِک ہونا
(عورت کا) خود مختار ہونا ، اپنی پسند پر چلنا ، جو دل چاہے وہ کرنا ۔
مَرضی کے خلاف ہونا
پسند کے مطابق نہ ہونا
مَرضی کے مُوافِق
پسند کے مطابق ، حسب اطمینان ، خاطرخواہ
مَرضی مِلنا
اتفاق رائے ہونا ، باہم رضامندی ہونا ، دل ملنا ۔
مَرضی مِلے کا سَودا
رضامندی کا معاملہ باہم راضی ہو جانے کی ہدایت
<
۱
۲
۳
۴
>