( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۸ نتائج (۰سیکنڈ )
عَمْر
۰۱ مباحث و مسائل کے سمجھنے ، سمجانے کے لیے ایک فرضی نام جو زید اور بگر کی طرح فلاں شخص کی جگہ مستعمل ہے .
۰۲ داستان امیر حمزہ کا ایک کردار ؛ ( مجازاً ) انتہائی چالاک و ہوشیار شخص .
عُمَر
جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرے خلیفہ کا نام ہے .
عُمْر
زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ .
۰۲ عرصہ ، مدّت .
۰۳ زنانہ ، عہد .
۰۴ ( تصّوف ) ظہورِ حیات ، حقیقتِ روحی اور تجلیاتِ صفاتی جو سالک کے دل پر روشن ہو .

عُمْر اَبَد
دوامی زندگی ، حیات دائمی ، ہمیشہ کی زندگانی .
عُمْر ُالکَذُوب قَصِیر
جھوٹے کی عمر تھوڑی ہوتی ہے .
عُمْر آخر ہونا
عمر ختم ہو نا ؛ زندگی تمام ہونا ، زندگی گزرنا .
عُمْر آنا
زندگی کی خاص مدّت گزرجانا ، سن و سال ہونا .
۱
۲
۳
۴
۵
>