( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۹۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. تار

    ۱. تاگا، ڈورا، سوت ، دھاگا
    ۲، (i) لوہے ، پیتل ، تان٘بے ، جست وغیرہ معدنی اشیا کا لمبا پتلا اور گول ڈورا جو باجوں کے پردے یا ساز بنانے میں کام آتا ہے
    (ii) لوہے جست تان٘بےوغیرہ کے وہ تار جن پر برقی رو دوڑتی ہے
    (iii) لوہے کا وہ تار جس سے صابن کے بڑے بڑے ٹکڑوں کو کاٹا جاتا ہے ایسے تاروں کے سروں پر دو گھنڈیاں سی لگی ہوتی ہے
    ۳. (i) مکڑی کے جا لے کے تار کی طرح کمزور (اکثر عنکبوت کے ساتھ )
    (ii) مکڑی کا جالا
    ۴. تعلق رشتہ ، واسط
    ۵. سلسلہ ، تان٘تا ، تسلسل
    ۶. قبضہ ، قدرت ، سلسلۀ حیات . نفس ، دم ، سان٘س ذریعۀ حرکت
    ۷. (i) شکر کے قوام کے کھن٘چاؤ کی وہ کیفیت جو اس کو پکا کر پیدا کی جاتی ہے ، تار قوام
    (ii) کسی مائع یا قدرتی عرق کی وہ چپک جو تار کی طرح کھن٘چ جاتی ہے
    ۸ . (i) خطوط اور دوسرے ضروری کاغذات پرونے کا تار
    (ii) بال
    ۹. (محکمہ وغیرہ) تار بارقی ، ٹیلیگراف
    ۱۰. برقی تار کے زریعے آنے والی خبر ، ٹیلیگرام برقی پیغام
    ۱۱. (i) تاریکی ، اندھیرا ، ظلمت
    (ii) تن٘گ
    ۱۲. زیور کا کوئی چھوٹا حصہ ، ، چھلا ، ان٘گوٹھی؛ زیور میں استعمال ہونے والا باریک تاروغیرہ
    ۱۳. بادلہ یا گوٹے کناری کا تار
    ۱۴. کپڑے کی دھجی ، لیو
    سالن کے اوپر کی چکنائی.
    ۱۶. (مجازاً) سلسلہ (رک ء تار بارش وغیرہ)، ابشار کی وہ رو جو چمک دار تارسی نظر آتی ہے.
    ۱۷. (i) تانا بانا
    (ii) رفیق چیز کی دھار
    ۱۸. (i) وہ تار جو کٹھ پتلیوں کے تماشے میں کام میں لاتے ہیں.
    (ii) اختیار عمل و حرکت وغیرہ.
    ۱۹. بجلی کا تار.
    ۲۰. (پیمائش) مساحت میں ہر سطح کو ناپنے کے بعد ان کا سولہواں حصہ.
    ۲۱. وہ دھاگا جس سے کپڑا بنا جائے.
     
  2. تار

    تاریک ، جو روشن نہ ہو
     
  3. تار

  4. تار

    تاریک ، جو روشن نہ ہو
     
  5. تار اُٹھانا

    رک :تار معنی نمبر ۷ (ii).
     
  6. تار ِ اَشْک

    مسلسل آن٘سو بہنے کا عمل ، آن٘سووں کا سلسلہ
     
  7. تار آفِس

    تار گھر ، ٹیلی گراف آفس
     
  8. تار بابُو

    ڈاک خانے یا ریلوے کا وہ کلوک یا ملازم جو برقی پیغام کی ترسیل و وصول کا کام مقررہ برقی آلے کی مدد سے انجام دیتا ہے
     
  9. تار باجا راگ بوُجھا

    رک : تان٘ت باجی راگ بوجھا
     
  10. تار ِ باران

    مین٘ھ کے پانی کا سلسلہ جس سے ابر سے زمین تک ایک لکیر سی بن جاتی ہے ، مینھ کی دھار