( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. جَنگْْلا

    ۱. رک : جن٘گل ، صحرا.
    ۲. (i) ویرانہ ، غیر آباد جگہ .
    (ii) وہ مکان جس میں کوئی رہنے والا نہ ہو اور اس میں گھاس اُگی ہو
    ۳. جن٘گلی کبوتر.
    ۴. (عہد اکبری میں) ہندی نژاد گھوڑوں میں عمدگی کے لحاظ سے متوسط درجے کا گھوڑا.
     
  2. جَنگْْلا

    ۱. لکڑی لوہے یا سمنٹ وغیرہ کی سلاخوں کی بنی ہوئی جالی دار روک نیز ایسی چوکھٹ یا کھڑکی جس میں جالی لگی ہو.
    ۲. جالی دار باڑ ، جالی ؛ کٹہرا ، احاطہ .
    ۲. کیاریوں کی باڑ ، پھولوں کی روش .
    ۴. حاشیہ جو کسی دوپٹے وغیرہ پر گوٹے کناری کا بنایا جائے ، مختلف رن٘گوں کے بیل بوٹے
     
  3. جَنگْْلا

    ۱. رک : جان٘گلا .
    ۲. (موسیقی) ایک راگ کا نام جو سہ پہر کو گایا جاتا ہے.
    ۳. لے ، سر ، تان.
    ۴. ایک مچھلی جو بارہ انچ لمبی ہوتی ہے بنگال کی ندیوں میں بہت ملتی ہے ؛ اناج کے وہ پیڑ یا ڈنٹھل جن سے اناج کے دانے نکال لیے گئے ہو ، نیز رک : جانکرا
     
  4. جَنگْْلا

    ۱. رک : جن٘گل ، صحرا.
    ۲. (i) ویرانہ ، غیر آباد جگہ .
    (ii) وہ مکان جس میں کوئی رہنے والا نہ ہو اور اس میں گھاس اُگی ہو
    ۳. جن٘گلی کبوتر.
    ۴. (عہد اکبری میں) ہندی نژاد گھوڑوں میں عمدگی کے لحاظ سے متوسط درجے کا گھوڑا.
     
  5. جَنگْْلا

    ۱. لکڑی لوہے یا سمنٹ وغیرہ کی سلاخوں کی بنی ہوئی جالی دار روک نیز ایسی چوکھٹ یا کھڑکی جس میں جالی لگی ہو.
    ۲. جالی دار باڑ ، جالی ؛ کٹہرا ، احاطہ .
    ۲. کیاریوں کی باڑ ، پھولوں کی روش .
    ۴. حاشیہ جو کسی دوپٹے وغیرہ پر گوٹے کناری کا بنایا جائے ، مختلف رن٘گوں کے بیل بوٹے
     
  6. جَنگْْلا

    ۱. رک : جان٘گلا .
    ۲. (موسیقی) ایک راگ کا نام جو سہ پہر کو گایا جاتا ہے.
    ۳. لے ، سر ، تان.
    ۴. ایک مچھلی جو بارہ انچ لمبی ہوتی ہے بنگال کی ندیوں میں بہت ملتی ہے ؛ اناج کے وہ پیڑ یا ڈنٹھل جن سے اناج کے دانے نکال لیے گئے ہو ، نیز رک : جانکرا
     
  7. جَنگْْلات

    (موسیقی) راگ کا نام ، دھرپد جو بن٘گال میں گایا جاتا ہے.