( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱ نتائج (۰سیکنڈ )
رَمانا
۱. ( جسم پر دُھول یا راکھ ) ملنا ، جسم کو آلودہ کرنا ( دھونی وغیرہ کے ساتھ مستعمل ) ؛ سجا دینا.
۲. قبضہ میں کرنا ، پھان٘سنا .
۳. گُم کرنا ، کھونا ؛ گُھمانا ، پھرانا ؛ بات چیت میں لگانا ؛ سما دینا ، ملنا ( جوگ ) اختیار کرنا
۴. ( کھٹومر ) اچار کے ٹھیراؤ کو یعنی بہت دنوں تک اصلی اور تازہ حالت میں رکھنے کے لیے تیل کی اس طرح آمیزش کرنا کہ اچار اُس میں ڈوبا رہے تاکہ آبی اجزا اس پر اثر نہ کریں ، رچانا ، پرورد کرنا