( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. رمْنا

    ۱. گھومنا ، پھرنا ، گشت کرنا ، سیر کرنا ، زمین ناپنا ، سیاحت کرنا
    ۲. (i) رگ و پے مین سمانا ، جسم کے اندر اُتر جانا ، پسنا ، سرایت یا نفوذ کرنا ، سما جانا
    (ii) نرم بڑ جانا ، دھن٘س جانا
    ۳. بھاگنا ، بھٹکنا قرار کرجانا
    ۴. لَٹُّو ہو جانا ، فریفتہ ہونا ، محو ہونا
    ۵. رہ پڑنا ، مقیم ہو جانا (کسی جگہ) جم جانا اور دھرنا دینا ، بس جانا چھاؤنی چھانا
    ۶. (بن باسی) بن باسی کا کسی ایک مقام کو پسند کر کے وہاں مقیم ہو جانا
    ۷. (جسم پر) ملنا (بھبوت وغیرہ کے لیے مستعمل)
    ۸. مباشرت کرنا ، عیش و عشرت کرنا
    ۹. ایک بحر یا وزن کا نام ؛ حسین عورت ؛ بیوی مقشوقہ
     
  2. رَمْنا

    ۱. (i) مویشیوں کے جمع ہونے اور قیام کرنے کا محفوظ میدان ڈھوروں کے بیٹھنے اور آرام لینے کا میدان ، چراگاہ
    (ii) سبزہ زار باغ
    ۲. (i) وہ مقام جہاں کسی کی آمد و رفت روز مرہ اور ہمیشہ رہتی ہو
    (ii) ٹھکانا ، قیام کرنے کی جگہ ، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام
    ۳. سرکس ، جہاں جانوروں کا تماشا دکھایا جاتا ہے
    ۴. شکار گاہ
     
  3. رمْنا

  4. رمْنا بَھمْنا

    سیر و سیاحت کرنا ہرنا پھرنا
     
  5. رَمْنا

    ۱. (i) مویشیوں کے جمع ہونے اور قیام کرنے کا محفوظ میدان ڈھوروں کے بیٹھنے اور آرام لینے کا میدان ، چراگاہ
    (ii) سبزہ زار باغ
    ۲. (i) وہ مقام جہاں کسی کی آمد و رفت روز مرہ اور ہمیشہ رہتی ہو
    (ii) ٹھکانا ، قیام کرنے کی جگہ ، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام
    ۳. سرکس ، جہاں جانوروں کا تماشا دکھایا جاتا ہے
    ۴. شکار گاہ
     
  6. رَمْنا رَمانا

    بھبوت رما کر کسی جگہ دھرنا دع کر بیٹھ جانا
     
  7. رَمْنا لگْنا

    میلہ سا لگنا ، میلے کا سماں ہونا