( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱ نتائج (۰سیکنڈ )
سَنگْوانا
۱. جمع کرنا ، اِکٹھا کرنا ، بٹورنا ، سمیٹنا.
۰۲ ترتیب دینا ؛ حفاظت کرنا ، نظر میں رکھنا ؛ سلیقے سے رکھنا.
۳. پکڑنا ، قبضے میں کرلینا ، حاصل کرنا ، لینا.
۴. نِمٹانا ، چُکانا ، ختم کرنا (کام وغیرہ).
۵. (مجازاً) مار ڈالنا ، قتل کرنا.