( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
شَکْوَہ
دودھ یا پانی کا چھوٹا برتن یا چھوٹی مشک
شَِکْوَہ
شکَایت ، گلہ
۲. بیماری ، تکلیف (شاذ)
شُکوہ
شان و شوکت ، دبدبہ ، وقار
شَکْوَہ
دودھ یا پانی کا چھوٹا برتن یا چھوٹی مشک
شَِکْوَہ
شکَایت ، گلہ
۲. بیماری ، تکلیف (شاذ)
شَِکْوَہ آمیز
شکایت بھرا ، شکایت کا
شَِکْوَہ بَنْدی
شکوہ فلمبند کرنا ، کسی سے گلہ کرنا
شَِکْوَہ زَبان پر لانا
گلہ و شکایت کرنا ( عموماً نفی میں مستعمل )
شَِکْوَہ سَنج
شکایت کرنے والا ، شاکی ، شکوہ گزار.
شَِکْوَہ سَنجی
شکوہ ، شکایت کرنا .
۱
۲
>