( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. عَلی

    بلند ، سب سے بالا ، اعلیٰ .
     

  2. عَلی

    ۰۱ خدا کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام .
    ۰۲ حضرات ابو طالب کے بیٹے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی ، حضور اکرمؐ کی صاحبزادی جناب سیدہ فاطمہ الزہرا کے شوہر ، اسلام کے چوتھے خلیفہ .
     

  3. عِلّی

    عِلّت ( رک ) سے منسوب ،سبب کا .
     

  4. عُلیٰ

    برتر ، بلند ، بزرگ .
     

  5. عَلی

    بلند ، سب سے بالا ، اعلیٰ .
     

  6. عَلی

    ۰۱ خدا کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام .
    ۰۲ حضرات ابو طالب کے بیٹے ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی ، حضور اکرمؐ کی صاحبزادی جناب سیدہ فاطمہ الزہرا کے شوہر ، اسلام کے چوتھے خلیفہ .
     

  7. عَلی ُ اللٰہی / الٰہیہ

    ایک فرقہ جو حضرت علیؓ کو اپنا خدا مانتا ہے .
     

  8. عَلی بَنْد

    ۰۱ کلائی پر بان٘دھنے کا ایک زیور ؛ ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور .
    ۰۲ کشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں .
    ۰۳ ایک قسم کا تعویذ جو جادو وغیرہ کے اثر کو دور کرتا ہے .
    ۰۴ مسیر کی زنجیر ؛ ہٹّا جس میں ہاتھ ڈال مسیر کو اٹھاتے ہیں ؛ ( کنایتہً ) بندش کی ڈور یا پٹّا .
     

  9. عَلی دَھت

    (عو) بہت اون٘چا ، قدآور .
     

  10. عَلی زَد

    رک : علی بند ، کشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک دان٘و .