( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. قاعِدَہ

    ۱. اُصول.
    ۲. دستور ، رسم ، رواج ، رِیت.
    ۳. قانون ، آئین ، ضابطہ.
    ۴. طرز ، طریقہ ، ڈھن٘گ.
    ۵. خصلت ، عادت ، طریقہ.
    ۶. بنیاد ، نیو ، جڑ.
    ۷. پین٘دا ، تلا.
    ۸. (معماری) بیٹھک ، کرسی ، پایہ.
    ۹. (مجازاً) کسی بھاری چیز کو حرکت دیتے وقت بیرم کے نیچے رکھی جانے والی سخت چیز.
    ۱۰. (i) (نباتیات ؛ حیوانیات) وہ آخری حصّہ جہاں کوئی عضویہ تنے سے جڑا ہوتا ہے ، جوڑ ، پیندی.
    (ii) (نباتیات) ڈنٹھل.
    ۱۱. ادب ، احترام (قدیم) .
    ۱۲. بچوں کو بڑھاپے کی ابتدائی کتاب جس میں حروف تہجی اور ان کے آسان مرکبات درج ہوتے ہیں ، ابتدائی کتاب.
    ۱۳. (فقہ) نماز میں دو رکعت کے بعد خاص طریقے سے دو زانو بیٹھنا (چار رکعت والی نماز میں پہلے قاعدہ کو قاعدۂ اولیٰ کہتے ہیں اور چار رکعت کے عبد کے قاعدۂ کو قاعدۂ آخر کہتے ہیں).
    ۱۴. (ہندسہ) وہ خط جس پر عمود ، مثلث یا شکل متوازی الاضلاع واقع ہو .
    ۱۵. گُر ، سوال حل کرنے کا آسان طریقہ.
    ۱۶. قرینہ ، سلیقہ ، ڈھن٘گ.
    ۱۷. (غلط العوام) قائزہ ، گھوڑے کے لگام کو دمچی سے باندھنا.
     
  2. قاعِدَہ

  3. قاعِدَہ آنا

    طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.
     
  4. قاعِدَہ باندْھنا

    دستور ٹھہرانا ، ضابطہ بنانا ، دستورالعمل بنانا ، عادت ڈالنا.
     
  5. قاعِدَہ بَدَلْنا

    دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.
     
  6. قاعِدَہ ء بَُغْدادی

    رک : بغدادی قاعدہ.
     
  7. قاعِدَہ بَنانا

    اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے.
     
  8. قاعِدَہ بَنانا

    اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے
     
  9. قاعِدَہ توڑْنا

    بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.
     
  10. قاعِدَہ جاری کَرْنا

    دستور مقّرر کرنا ، قانو جاری کرنا.