( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۸۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. لاکھ

     

  2. لاکھ

    ۱. سوہزار، ہندسوں میں ۱۰۰۰۰۰.
    ۲. بکثرت، سیکڑوں ہزاروں، بے شمار، ان گنت.
     

  3. لاکھ

    کتنا ہی، ہر چند ، بہتیرا.
     

  4. لاکھ

     

  5. لاکھ

    ۱. ایک سرخ رنگ کا صبغی مادّہ (جیسے آنچ دِکھا کر کاغذ وغیرہ پر ٹپکاتے اور اس پر مہر لگاتے ہیں چوڑیاں اور زیورات بنانے میں استعمال کرتے ہیں) ؛ ایک چھلکے نما کیڑے کی جمی ہوئی اور خشک رال جیسے وہ بعض درختوں کیپتلی شاخ پر ٹپکاتا ہے اور اس مقرر کیمیاوی طریقے سے صاف کر لیتا ہے ، لاط : Laccifer Lacca
    ۲. مسّی یا پان کی دمڑی یا سرخی جو عورتیں اپنے ہونٹوں پر خوبصورتی کے واسطے لگا لیتی ہیں .
     

  6. لاکھ

     

  7. لاکھ

    ۱. سوہزار، ہندسوں میں ۱۰۰۰۰۰.
    ۲. بکثرت، سیکڑوں ہزاروں، بے شمار، ان گنت.
     

  8. لاکھ

    کتنا ہی، ہر چند ، بہتیرا.
     

  9. لاکھ بات /باتوں کی ایک بات

    بہترین بات، معقول ترین بات، سب سے کارآمد بات، سب سے عمدہ مشورہ، مختصر پرمغز بات، مخصر مگر جامع بات.
     

  10. لاکھ باتیں ہونا

    پہلو دارہونا، بہت سے انداز ہونا، بہت سے معنی ہونا، بوہت سے پہلو ہونا.