( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. مَسْجِد

    سجدہ کرنے کی جگہ ، نماز پڑھنے کی جگہ ، مسلمانوں کا عبادت خانہ ۔
     

  2. مَسْجِد

    سجدہ کرنے کی جگہ ، نماز پڑھنے کی جگہ ، مسلمانوں کا عبادت خانہ ۔
     

  3. مَسْجِد اَبابِیل

    ایک مسجد کا نام
     

  4. مَسْجِد اَبُوقَبَیس

    یہ مسجد عرب کے شہر مکہ میں خانہء کعبہ کے سامنے پہاڑ پر واقع ہے.
     

  5. مَسْجِد اَحْزاب

    مدینے کی وہ مسجد جو غزوہء خندق یا احزاب کی یادگار میں ایک خندق کے کنارے تعمیر کی گئی تھی ۔
     

  6. مَسْجِد اَقْصیٰ

    بیت المقدس کی ایک تاریخی مسجد ، وہ مسجد جو حضرت سلیمان علیہ السلام نے بنوائی تھی ، مسلمانوں کا قبلہء اوّل ، تحویل قبلہ کے حکم سے قبل مسلمان اسی کی طرف منھ کرکے نماز پڑھتے تھے ، سرورِ کائنات صلی اﷲ علیہ وسلم یہیں سے معراج کو تشریف لے گئے تھے ۔
     

  7. مَسْجِد الْاَقْصیٰ

    رک : مسجدِاقصیٰ ۔
     

  8. مَسْجِد الْحَرام

    مکہء مکرمہ میں خانہء کعبہ کے چاروں طرف کی مسجد ، اس چار دیواری میں چاہِ زمزم اور مقامِ ابراہیمی بھی ہیں ۔
     

  9. مَسْجِد الرّایَت / الرّایَۃ

    مسجدِ جن کے قریب واقع مسجد جہاں رسول پاک ﷺ نے فتح مکہ کے موقع پر اپنا جھنڈا نصب فرمایا تھا ۔
     

  10. مَسْجِد اَمِیرْحَمْزَہ

    مدینہء منورہ سے تقریباً ۳ میل کے فاصلے پر دامن کوہ میں شہداے اُحد کی قبروں اور حضرت امیر حمزہ ؓ کی قبر کے قریب یہ مسجد ہے جہاں روایات کے مطابق غزوئہ اُحد میں مسلمانوں کو جو ہزیمت اٹھانا پڑی اس کی بابت سورئہ آل عمران کی آیت ۱۴۰ یہاں اتری تھی