( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. مِیز

    ناپ ، تول ۔
     

  2. میز

    چارپایوں پر کھڑا تختہ جو کھانا کھانے ، لکھنے پڑھنے یا کسی اور کام کے لیے استعمال ہو ؛ عموماً ہموار سطح اور چار پائے رکھنے والا ایک قسم کا فرنیچر جس میں درازیں بھی ہوں ، ٹیبل ، ڈیسک ۔
    ۲۔ ضیافت ، سامانِ ضیافت
     

  3. مِیز

    ناپ ، تول ۔
     

  4. میز

    چارپایوں پر کھڑا تختہ جو کھانا کھانے ، لکھنے پڑھنے یا کسی اور کام کے لیے استعمال ہو ؛ عموماً ہموار سطح اور چار پائے رکھنے والا ایک قسم کا فرنیچر جس میں درازیں بھی ہوں ، ٹیبل ، ڈیسک ۔
    ۲۔ ضیافت ، سامانِ ضیافت
     

  5. میز بان

    ۱۔ مہماں داری کرنے والا ، مہمان کو کھانا کھلانے والا ؛ ضیافت کرنے والا، دعوت کرنے والا ، نیوتک ، صاحب ِخانہ ۔
    ۲۔ (نباتیات) پودے جن سے طفیلی پودے غذا حاصل کرتے ہیں ۔
    ۳۔ (حیوانیات) وہ جاندار جس میں علقہ رہتا ہے اور اپنے حیاتی چکر پورے کرتا ہے میزبان کہلاتا ہے
     

  6. میز بانی

    میزبان کا کام ، مہمانی ، مہمان داری ۔
     

  7. میز بَجانا

    ہاتھوں سے میز بجا کر نا پسندیدگی کے اظہار کے لیے شور مچانا ، ہوٹنگ کرنا (بعض اوقات پسندیدگی کے اظہار یا تعریف کے لیے بھی میز بجائی جاتی ہے بالخصوص پارلیمنٹ میں) ۔
     

  8. میز بچھانا

    میز کا کسی جگہ رکھا جانا نیز میز پوش بچھانا ۔
     

  9. میز بچھنا

    میز کا کسی جگہ رکھا جانا ۔
     

  10. میز پَر بَیٹھ کَر / کے کھانا

    میز بچھا کر اور کرسی پر بیٹھ کر اہل ِیورپ کی طرح کھانا ، کھانے کے لیے بجائے دسترخوان کے میز کا استعمال کرنا ۔