( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. چُولھا

    جو ایک جگہ جم کرنہ رہے ، بے ٹھکانا ، نگھرا ، نگوڑا ، ناٹھا ۔
     

  2. چُولھا

    رواروی میں ، تیزی سے ۔
     

  3. چُولھا

    ا. اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ یا تپائی، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان.
    ۲. (مجازاً) خاندان، کنْبہ، گھر، فیملی.
    ۳. سر کا چولھے کی شکل کا منڈا ہوا حصہ.
     

  4. چُولھا

    جو ایک جگہ جم کرنہ رہے ، بے ٹھکانا ، نگھرا ، نگوڑا ، ناٹھا ۔
     

  5. چُولھا

    رواروی میں ، تیزی سے ۔
     

  6. چُولھا

    ا. اینْٹ پتھر مٹی لوہے یا سیمنٹ کی کھانا پکانے کی جگہ یا تپائی، ہنڈیا پکانے کی جگہ، آتش دان.
    ۲. (مجازاً) خاندان، کنْبہ، گھر، فیملی.
    ۳. سر کا چولھے کی شکل کا منڈا ہوا حصہ.
     

  7. چُولھا اَونْدھا ہونا

    کھانے پکانے کی محتاجی ہونا، مفلسی و غربت چھانا؛ گھر کا نظام درہم برہم ہونا.
     

  8. چُولھا پُھونْکْنا

    ۱. خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا؛ چولھا جلانا، چولھے کی آگ کو پھونْک مار کر تیز کرنا.
    ۲. شادی کی ایک رسم جس میں دولھا یا دلہن کی پھوپھی چولھا پھونْکتی ہیں اور ان سے نیگ ملتی ہے.
     

  9. چُولھا ٹَھنْڈا رَہْنا

    رک: چولھا اونْدھا ہونا.
     

  10. چُولھا ٹَھنْڈا ہونا

    ۱. آگ بجھنا، کھانے پکانے کا کام ختم ہونا.
    ۲. کھانے کی چیزوں کے لیے محتاج ہونا، بہت مفلس ہونا؛ بے سر و سامان ہونا.