( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۶ نتائج (۰سیکنڈ )
گھی
۱. دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی ، رواز یا ملائی کو بھون کر یا مکھن کو تا کر نکالا ہوا روغن نیز رک : بناسپتی گھی .
۲. نرم ، ملائم .
گھی
گھی
۱. دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی ، رواز یا ملائی کو بھون کر یا مکھن کو تا کر نکالا ہوا روغن نیز رک : بناسپتی گھی .
۲. نرم ، ملائم .
گھی اُٹھانا
کسی پکوان وغیرہ میں گھی کا کھپایا جانا ، گھی جذب کرنا .
گھی بھی کھا اَور پَگْڑی بھی رَکھ
اچھا کھانے میں خرچ کرو مگر اتنا کہ پہننے کے لیے بھی بچے اور عزت بھی برقرار رہے .
گھی جاٹ کا اَور تیل ہات / ہاتھ کا
گھی گان٘و سے منگوایا ہوا اور تیل تیلی کی دوکان سے لیا ہوا اچھا ہوتا ہے .
گھی چُپَڑْنا
گھی لگانا ، روٹی ، ٹکیاں وغیرہ پر گھی ملنا ، پھیرنا یا پھیلا کر لگانا .
گھی چُپْڑی
گھی لگی ہوئی ؛ مراد : اچھا کھانا (روکھی سوکھی کے مقابل) .
گھی چھوڑنا
سالن وغیرہ بھونتے وقت گھی کا مسالے سے علیحدہ ہو کر نمایاں ہونا .
گھی داغ کَرْنا
سالن یا دال میں گھی بگھار لگانا ، گھی کڑ کڑانا .
۱
۲
۳
۴
۵
>