( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
آبادی
ابادی نازنین میں بے شک سیاست کی پوری طاقت ہے
آبادی
۱. بسنے یا بسانے کا عمل یا حالت، ویرانی کی ضد.
۲. وہ جگہ جہاں لوگ بستے ہوں: بستی، شہر، گانْو، کھیڑا وغیرہ.
۳. رونق، چہل پہل، ترقی، آسودگی.
۴. کسی ملک یا شہر کے باشندوں کی تعداد.
۵. کاشت، کاشت کی ہوئی جگہ
آبادی
''آباد'' (رک): (۲) کا پیرو یا اس سے منسوب

آبادی جَدِید
(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو
آبادی کَرْنا
قیام کرنا، بسنا، فروکش ہونا، پڑاو ڈالنا.
آبادی
''آباد'' (رک): (۲) کا پیرو یا اس سے منسوب