( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
اِمتِحان
۱.آزمائش ،جانچ ، پرکھنے کا عمل .
اِمتِحان
۱.آزمائش ،جانچ ، پرکھنے کا عمل .
اِمتِحان پاس کَرنا
اسکول یا کالج وغیرہ کی طرف سے منعقد کی ہوئی آزمائش میں پورا اترنا ، تعلیمی جانچ میں کامیابی کے مقرر نمبر حاصل کرنا .
اِمتِحان پَرآنا
آزمائش پر مستعد ہونا.
اِمتِحان گاہ
آزمائش کی منزل ، جانچنے اور پر کھنے کی جگہ ، وہ مقام جہاں امتحان لیا جائے .
اِمتِحان میں بیٹھنا
مقرر طریقے کے مطابق اسکول یا کالج وغیرہ کی منعقد کی ہوئی نصابی قابلیت کی آزمائش میں شر کت کرنا .
اِمتِحان میں پُورا اُترنا
آزمائیش میں ثابت قدم رہنا ، کامیاب ہونا ، میعار کے مطابق ہونا
اِمتِحان میں ڈالْنا
آزمائش میں مبتلا کران،کسی مصیبت یا بلا میں گرفتار کرنا
اِمتِحان نَعْش
موت کا سبب وغیرہ دریافت کر نے کے لئے مردے کی چیر پھاڑ ، (انگریزی) پوسٹ مارٹم
اَمتحانََا
آزمائش کی غرض سے بطور آزمائش .
۱
۲
>