( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۶ نتائج (۰سیکنڈ )
تَرْس
ڈر، خوف، دہشت.
تَرَس
رحم، خوف خدا.
تَرَس
حرکت کرنے والا؛ حرکت کرنے والی مخلوق؛ دل؛ جنْگل
تِرْس
ترچھا، ٹیڑھا، بینْڈا، کج؛ (کنایۃً) خفیہ طور سے
تَرْس
ڈر، خوف، دہشت.
تَرْس کاری
ڈرنے اور خوفزدہ ہونے کی حالت و کیفیت.
تَرْس گار
خوف کھانے والا، ڈرنے والا.
تَرْس ناک
۱. خوف ناک، ڈرا ہوا، ترساں.
۲. ڈرانے والا، خوف دلانے والا.
تَرَس
رحم، خوف خدا.
تَرَس جانا
(کوئی چیز) نصیب نہ ہونا، محروم رہ جانا، حسرت رہ جانا.
۱
۲
۳
۴
۵
>