( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
جانورَ
۰۱ زی روح ، زی حیات ( انسان یا حیوان).
۰۲ حیوان مطابق ( چرند ، پرند ، درندہ وغیرہ).
جانورَ
۰۱ زی روح ، زی حیات ( انسان یا حیوان).
۰۲ حیوان مطابق ( چرند ، پرند ، درندہ وغیرہ).
جانورَ جانورَ
۰۱ ( مجازاََ) وحشی، غیر مہزب ، بے تمیز.
۰۲ ( مجازاََ) اجنبی شخص.
۰۳ احمق ، بے عقل ، جاہل ، بے وقوف، ناسمجھ .
جانورَ خآنہ
جانوروں کے رہنے کی جگہ، باغ و حش .
جانورَ کَرنا
جانور کی قربانی کرنا.
جانورَ - ہی تو تھا
جب کوئی حاکم زی اختیار کسی کی طرف داری میں انصاف کا خون کرے تو یہ مثل بولتے ہیں ، کم عقل .
جانوَرانَہ
جانور (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ غیر مہزب ، وحشیانہ .
جانْورَکَ
بہت چھوٹے چھوٹے جانور ، ننھے منے کیڑے ، جرائیم ، حیوانچے.