( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. جَدِید

    ۱. نو، نیا، تازہ.
    ۲. حال کا، ابھی کا، موجودہ دور یا زمانے کا.
    ۳. (عروض) ایک بحر کا نام ؛ ایک نئی بحر جسے بزر چمہرقی نے خلیل بن احمد کے بعد ایجاد کیا اسی لیے بزر چمہری کے نام سے بھی مشہور ہے.
     

  2. جَدِید

    ۱. نو، نیا، تازہ.
    ۲. حال کا، ابھی کا، موجودہ دور یا زمانے کا.
    ۳. (عروض) ایک بحر کا نام ؛ ایک نئی بحر جسے بزر چمہرقی نے خلیل بن احمد کے بعد ایجاد کیا اسی لیے بزر چمہری کے نام سے بھی مشہور ہے.
     

  3. جَدِید اُلِْاسْلام

    وہ شخص جو نیا نیا مشرف بہ اسلام ہوا ہو ، نو مسلم .
     

  4. جَدِید اُلْخِدْمْت

    وہ شخص جو نیا نیا ملازم ہوا ہو یا جس نے نیا عہدہ سنْبھالا ہو۔
     

  5. جَدِید الُّشُّیُوع

    جو نیا نیا جاری ہوا ہو، نیا شائع ہونے والا۔
     

  6. جَدِید الْعَہْد

    زمانے لحاظ سے نیا، جس کو وجود میں آنے زیادہ عرصہ نہ گزرا ہو، نو عمر۔
     

  7. جَدِید الْعَہْدی

    جدید العہد (رک) کا اسم کیفیت۔
     

  8. جَدِید الْمَذاق

    نیا ذوق رکھنے والا، جدید فیشن والا۔
     

  9. جَدِید النَّشْاََۃ

    جو نیا پیدا ہوا ہو، نوزائیدہ۔
     

  10. جَدِید جَزِیَرہ

    (جغرافیہ) جدید جزیرے وہ ہیں جو پہلے کسی براعظم سے پیوستہ تھے اور جن میں نباتات اور حیوانات اور مٹی کی وہی اقسام اب تک پائی جاتی ہیں جو اصل براعظم میں ہوں، بری جزیدہ۔