( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. جَواب

    ۱. کسی سوال تحریر یا تقریر کے رد عمل کا زبانی تحریری یا عملی طور پر اظہار (سوال کی ضد ).
    ۲. رفاقت سے انکار ؛ نا پسندیدگی ، نامنظوری.
    ۳. (ریاضی) کسی سوال کا حل یا نتیجہ .
    ۴. (i) ایسی چیز جو کسی پہلی چیز کے مقابلے میں ہو جوڑ ، مقابل .
    (ii) مثل، ثانی، ہمسر، نظیر، بدل.
    (iii) جوڑا، جفت
    ۶. (i) رہ، تردید.
    (ii) رد عمل.
    ۷. باز برس کی جواب دہی، صفائی.
    ۸. مرثیے وغیرہ کا پہلا مصوع جسے سوز خوا بار بار دہراتے ہیں.
    ۹. (ساہوکاری) ہنڈوی کے ذریعے روپے کے وصالیابی کی رسید جو ہنڈوی بھیجنے والے شخص کو موصول ہو.
    ۱۰. عوض، بدلہ، پاداش، تلافی، مکافات، جیسے: بس کا خدا جواب دے
    ۱۲. سلام کے مقابلے میں سلام
    ۱۳. پیغام کے بدلے پیغام.
     
  2. جوَاب توِبس

  3. جَواب

  4. جَواب ُ الْجَواب

    جواب کا جواب.
     
  5. جَواب آنا

    جواب بن پڑنا ، جوابی ، کلام یا بات کرنا .
     
  6. جَواب ِ باصَواب

    مناسب اور صحیح جواب .
     
  7. جَواب بالا

    آپ کا کہا پورا ہو
     
  8. جَواب بَنْنا

    رک : جواب آنا ، جواب دے سکتا ، جواب بن پڑنا.
     
  9. جَواب بَواپَسی ڈاک

    وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے
     
  10. جَواب پانا

    جواب دینا معنی نمبر ۱ تا ۴ (رک ) کا لازم ؛ جوا مانا.