( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. خانْدان

    ۱. (i) گھرانا ، قبیلہ ، کن٘بہ .
    ۱. (ii) کچھ اصحاب یا چند لوگ ، کسی گھر کے کچھ اشخاص .
    ۲. (سائنس) ایک نوع کی چیزوں کا گروہ .
    ۳. (تصوَف) سلسلۂ طریقت .
    ۴. اجناس میں ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والے .
    ۵. (علم اللسان) لسانیات کی رو سے زبانوں کا سلسلہ .
     

  2. خانْدان

    ۱. (i) گھرانا ، قبیلہ ، کن٘بہ .
    ۱. (ii) کچھ اصحاب یا چند لوگ ، کسی گھر کے کچھ اشخاص .
    ۲. (سائنس) ایک نوع کی چیزوں کا گروہ .
    ۳. (تصوَف) سلسلۂ طریقت .
    ۴. اجناس میں ایک ہی جنس سے تعلق رکھنے والے .
    ۵. (علم اللسان) لسانیات کی رو سے زبانوں کا سلسلہ .
     

  3. خانْدان ِ اَلْسِنَہ

    لسانی گروہ ، زبانوں کا قبیلہ .
     

  4. خانْدان ِ شاہی

    بادشاہ کا کن٘بہ .
     

  5. خانْدان ِ شِراکِتی

    (قانون) رک : خاندان مشترکہ .
     

  6. خانْدان طَرِیقَت

    صوفیہ کرام یا بزرگان دین کے خانوادہ – اہل دل اور اہل صفا کا طبقہ .
     

  7. خانْدان کی عَلامَت

    کوئی نشان جو کسی خاندان کے لیے مخصوص ہو اور اس کی ملکیت کی اشیا پر لگایا جائے .
     

  8. خانْدان مُشْتَرَک / مُشْتَرَکَہ

    (قانون) ایسا ملا جلا یکجا خاندان جس میں جائیداد کے کئی وارث ہوں .
     

  9. خانْدانی

    ۱. خاندان سے متعلق ، جو چیز بزرگوں سے چلی آ رہی ہو .
    ۲. شریف گھرانے کا فرد ، اعلیٰ خاندان والا .
    ۳. عمدہ نسل کا واجد علی شاہ بادشاہ تھے... ان کو خاندانی مرغیوں کا بڑا شوق تھا .
     

  10. خانْدانی اَمیر

    وہ امیر جس کے باپ داد امیر ہوں .