( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. دَعا

    ( نباتیات ) تنفسی بافت ، خلیوں کی نالی جس میں رس گردش کرتا ہے (Vessei) .
     
  2. دُعا

    ۱. (i) اللہ سے مان٘گنا ، طلب کرنا ، اِلتجا ، عرض ، پکار .
    (ii) وہ آیتیں یا دُعائیں جو الہ تعالیٰ سے اِلتجا کے لیے پڑھی جائیں .
    ۲. (i) کسی کے حق میں کلمۂ خیر ، خلوص و نیک تمنّاؤں کا اظہار .
    (ii) (خطوط نویسی) وہ کلمہ جو چھوٹے کو خط میں القاب یا نام وغیرہ کے بعد سلام کی جگہ لِکھا جائے ، جیسے : جیتے رہو ، خوش رہو وغیرہ .
    ۳. (نحو) جملۂ انشائیہ کی ایک قسم .
    ۰۴ خواہش ، مراد ، مبارک ، سلام .
    ۰۵(طنزاً) بد دُعا ، کوسنا ، بُرے الفاظ زبان پر لانا .
     
  3. دُعا

  4. دَعا

  5. دَعا

    ( نباتیات ) تنفسی بافت ، خلیوں کی نالی جس میں رس گردش کرتا ہے (Vessei) .
     
  6. دَعا بَدَری

    آنت کی نلی کے اندر سے خارج نہ ہونا (انگ : Extravasation) اگر زخم ( آنت کا زخم ) چھوٹا سا رخنہ با کچوکا ہو اور ... اس کی لمبائی ۶ ملی لیٹر سے کم ہو تو آنت کے مافیہا کی دعا بَدری واقع نہیں ہوتی .
     
  7. دُعا

    ۱. (i) اللہ سے مان٘گنا ، طلب کرنا ، اِلتجا ، عرض ، پکار .
    (ii) وہ آیتیں یا دُعائیں جو الہ تعالیٰ سے اِلتجا کے لیے پڑھی جائیں .
    ۲. (i) کسی کے حق میں کلمۂ خیر ، خلوص و نیک تمنّاؤں کا اظہار .
    (ii) (خطوط نویسی) وہ کلمہ جو چھوٹے کو خط میں القاب یا نام وغیرہ کے بعد سلام کی جگہ لِکھا جائے ، جیسے : جیتے رہو ، خوش رہو وغیرہ .
    ۳. (نحو) جملۂ انشائیہ کی ایک قسم .
    ۰۴ خواہش ، مراد ، مبارک ، سلام .
    ۰۵(طنزاً) بد دُعا ، کوسنا ، بُرے الفاظ زبان پر لانا .
     
  8. دُعا ے اِذْن

    ( اثنا عشری ) وہ مقرر دعا ( بزبان عربی ) جو رسول کریم ؐ آئمۂ اثنا عشری ، حضرتِ فاطمہؓ اور خاص خاص شہدا و اولیا کی زیارت گاہ میں داخلے سے پہلے اُن کے آستانے پر بڑھی جاتی ہے .
     
  9. دُعا ے اِسْتِفْتاح

    فتح و نصرت کی دُعا .
     
  10. دُعا اَلاپْنا

    راگ یا سُر میں اِلتجا کرنا .