( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. دَن

    گولا چلنے کی آواز ، آواز جو پٹاخے بندوق یا توپ کے چھوٹنے سے نکلے .
     

  2. دِن

    ۱. (i) سورج کے نکلنے سے غروب ہونے تک کا عرصہ ، روز ، رات کی ضد .
    (ii) دن رہے ، سورج ڈوبنے سے قبل .
    ۲. چوبیس گھنٹے کی مدت ، روز و شب (عموماً صیغۂ جمع میں مستعمل ) .
    ۳. (i) ( مطلقاً ) وقت ، زمانہ .
    (ii) عہد ، سن ، عُمر .
    ۴. (i) انجام .
    (ii) قسمت ، بخت ، نصیب .
    ۵. موسم ، رُت .
    ۶. ایّام ساہواری ، حیض کی مدت ، رک : ”دن چڑھنا“ .
    ۷. ساعت ، گھڑی ، موقع .
    ۸. عیسائیوں کا ایک تیوہار جو ۲۵/ دسمبر کو ہوتا ہے ، کرسمس ڈے .
     

  3. دَن

    گولا چلنے کی آواز ، آواز جو پٹاخے بندوق یا توپ کے چھوٹنے سے نکلے .
     

  4. دَن دَن

    تڑاق سے ، فوراً ، جلدی جلدی .
     

  5. دَن سے

    تڑاق سے ، یکایک ، فوراً .
     

  6. دِن

    ۱. (i) سورج کے نکلنے سے غروب ہونے تک کا عرصہ ، روز ، رات کی ضد .
    (ii) دن رہے ، سورج ڈوبنے سے قبل .
    ۲. چوبیس گھنٹے کی مدت ، روز و شب (عموماً صیغۂ جمع میں مستعمل ) .
    ۳. (i) ( مطلقاً ) وقت ، زمانہ .
    (ii) عہد ، سن ، عُمر .
    ۴. (i) انجام .
    (ii) قسمت ، بخت ، نصیب .
    ۵. موسم ، رُت .
    ۶. ایّام ساہواری ، حیض کی مدت ، رک : ”دن چڑھنا“ .
    ۷. ساعت ، گھڑی ، موقع .
    ۸. عیسائیوں کا ایک تیوہار جو ۲۵/ دسمبر کو ہوتا ہے ، کرسمس ڈے .
     

  7. دِن اَچَھے ہوتے ہیں تو کَنکَر جَواہَر بَن جاتے ہیں

    جب قسمت اچھی ہوتی ہے تو نیک کام خود بخود بن جاتے ہیں ، قسمت پر شا کر رہنا .
     

  8. دِن اَچَھے ہونا

    خوش اقبالی کا زمانہ آنا ، اچھا زمانہ آنا ، حالات ٹھیک ہونا .
     

  9. دِن اَخِیر ہونا / آخِر ہونا

    شام ہو جانا ، دن گزر جانا .
     

  10. دِن اَندھیرا ہونا

    دن گزر کے رات ہو جانا ، صبح سے شام ہونا .