( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
رَمَْضان
( چاند کی ) عربی اِسلامی سال نواں مہینہ جس میں مسلمان پُورے مہینے روزے رکھتے ہیں ماہِ صیام ، ماہِ مبارک .
رَمَْضان
( چاند کی ) عربی اِسلامی سال نواں مہینہ جس میں مسلمان پُورے مہینے روزے رکھتے ہیں ماہِ صیام ، ماہِ مبارک .
رَمَْضان ُ الْمُبارَک
( احتراماً ) رمضان کا مہینہ .
رَمَْضان رَہْنا
( طنزا ) فاقہ رہنا .
رَمَْضان شَرِیف
( کنایتہّ ) خالی ، ناداری ، فاقہ .
رَمَْضان شَرِیف دَرْ پَر کَھڑے ہیں
گھر میں کھانے کو نہیں ہے
رَمَْضان کا / کے نَمازی
چند روزہ نَمازی .
رَمَْضان کانَمازی مُحَرَّم کا غازی / سِپاہی
۱. ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار
۲. اپنی عادت کا پُورا ور پکّا .
رَمْضانی
۱. منسوب بہ رمضان ، رمضان کی پیدائش .
۲، بُھوکوں مارا ، فاقہ زدہ ، عام اور حقیر آدمی
۳، تمبا کوکی ایک قسم جو بہت تیز اور نشہ آور ہوتا ہے بالخصوص روزہ افطار کرنے کے بعد حُقّہ میں اِستعمال کرتے ہیں .