( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. شُِمال

    ۱. جنوب کے مقابل سمت ، قطب شمالی کی سمت (چونکہ عرب لوگ کعبہ کو ایک شخص قرار دے کر یہ تصور کرتے ہیں کہ اس کا منھ مشرق مغرب کی طرف ہے اس لیے قطب شمالی کی سمت جو کعبہ سے بائیں جابت ہے شمال کہنے لگے) ، اُتّر.
    ۲. شمال (اُتّر) سے جنوب کی طرف چلنے والی ہوا.
    ۳. بایاں ہاتھ ، بائیں جانب
    ۴. عادت ، خُو
     
  2. شُِمال

  3. شُِمال رُو

    وہ جس کا رُخ یا سامنا شمال کی جانب ہو
     
  4. شُِمال رُویَہ

    رک : شمال رو
     
  5. شُِمال رُویَہ عِمارَت

    ( معماری ) وہ عمارت جس کا صدر رخ شمال کی جانب ہو
     
  6. شُِمالاً

    شمال کی سمت ، اُتّر کی جانب یا رُخ پر
     
  7. شَمالی

    ( کاشتکاری ) کھیتی کا شریک ، شاملات کا حصّہ دار ، شامی
     
  8. شُِمالی

    شمال کا ، شمال سے منسوب یا متعلق
     
  9. شُِمالی ہَوا

    بادِ شمال
     
  10. شُِمالیَہ

    رک : شمالی