( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
عَقْل
۱. وہ قوّت جس کے وسیلے سے انسان برے بھلے کی تمیز اور دقائق اشیا کو حل کرے ، خرد ، سمجھ ، فہم ، دانش .
۲. (فلسفہ) دس فرشتوں (عقول عشرہ) میں سی ایک فرشتہ .
۳. (تصّوف) عالم تمیز .
۴. (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ اجتماع عصب و قبض ہے . جس رکن میں پہلے وتد مجموع ہو پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف تو پہلے اس رکن کے حرف پنجم کو سا کن کرنا پھر اسی کو گرادینا . عقل والے رکن کو معقول کہتے ہیں .
۵. اون٘ٹ کے پاؤں میں رسّی بان٘دھنا .

عَقْل اُڑانا
ہوش زائل کرنا ، حیران کرنا .
عَقْل اُڑ٘ جانا
عقل جاتی رہنا ، گھبرا جانا .
عَقْل ِ اِس٘تِق٘رائی
امور جزئیہ سے کُلّی پر حکم لگانے کی عقل .
عَقْل ِ اَع٘لیٰ
(فلسفہ) رک : عقل اوّل .
عَقْل ِ اِلہٰی
(فلسفہ) ذاتِ باری .
عَقْل اُل٘ٹی ہونا
نا سمجھ ہونا ، بیوقوف ہونا .
عَقْل اَندھی ہونا
حواس باختہ ہوجانا ، عقل جاتی رہنا ، کچھ سمجھ میں نہ آنا .
عَقْل ِ اِنسانی
وہ عقل جو انسان کے ساتھ مخصوص ہے ، (فلسفہ) نفس انسانی جس کے ذریعے سے انسان کے قوائے مختلفہ اپنا کام انجام دیتے ہیں ، لامسہ ، سامعہ ، باصرہ ، ذائقہ ، شامہ سب اسی کے خادم ہیں
۱
۲
۳
۴
۵
>