( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. عِلاج

    ۱. دوا دارو کرنا ، معالجہ ، تدبیر .
    دوا .
    ۳.(i) کسی خرابی یا دشواری کو رفع کرنے کا عمل ، تدارک ، روک .
    (ii) تدبیر ، چارۂ کار .
    ۴. (مجازاً) سزا ، پاداش ، تعزیر ، مزاج درست کر نے کا عمل .
     

  2. عِلاج

    ۱. دوا دارو کرنا ، معالجہ ، تدبیر .
    دوا .
    ۳.(i) کسی خرابی یا دشواری کو رفع کرنے کا عمل ، تدارک ، روک .
    (ii) تدبیر ، چارۂ کار .
    ۴. (مجازاً) سزا ، پاداش ، تعزیر ، مزاج درست کر نے کا عمل .
     

  3. عِلاج بِاْلاَعْضأ

    (طب) وہ طریقِ علاج جس میں اعضا کے جوہر سے دوائیں تیار کر کے مریض کو دی جاتی ہیں (انگ:Orgarotherapy).
     

  4. عِلاج بِالْبَرْق

    بجلی کے ذریعے بیماریوں کا علاج .
     

  5. عِلاج باِلْجِنْس

    وہ طریق علاج جس میں کسی مرض کا علاج خود اس مرض کی سمیّت سے کیا جاتا ہے جیسا کہ چیچک کا علاج خود اسکے سمّی مادے سے ٹیکا لگا کر کیا جاتا ہے ، طبِ تشابہی (انگ:Isopathy).
     

  6. عِلاج بِالسَیف

    وہ طریقِ علاج جس میں طبی آلات کے استعمال سے مرض دور کیا جاتا ہے ، عملِ جراحی ، عملِ بالید ، آپریشن (انگ:Operation).
     

  7. عِلاج بِالشَِّبہ

    رک : علاج بالمثل جو زیادہ مروج ہے ، ہومیو پیتھی .
     

  8. عِلاج بِالضِّد

    وہ طریقِ علاج جس میں ہر اس مرض کے لئے علاج مقصود ہو اس قسم کی دوا تجیویز کی جاتی ہے جو اپنی ذاتی تاثیر کے لحاظ سے مرض کی کیفیت کے خلاف ہو یعنی ضد ہو مثلاً قبض کے لیے مسہل اور اسہال کے لئے قابض ادویہ استعمال کرائی جاتی ہیں ، ایلو پیتھی ، ڈاکٹری علاج .
     

  9. عِلاج بِالْعَقاقِیر

    وہ طریقِ علاج جس میں جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائیں دی جائیں .
     

  10. عِلاج بِالْغِذا

    وہ طریقِ علاج جس میں غذاؤں کے ذریعہ امراض کا علاج کیا جاتا ہے .