( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. فِرْعَون

    ۱. قدیم زمانے میں مصر کے بادشاہوں کا لقب .
    ۲. ولید ابن مصعب کا لقب جو حضرت موسیٰ کے زمانے میں مصر کا بادشاہ تھا. اس نے خدائی کا دعویٰ کیا تھا. حضرت موسیٰ اس کافر کی ہدایت کے لیے نشانیاں اور معجزات دے کر بھیجے گئے تھے لیکن وہ راہِ راست پر نہیں آیا آخر خدائے تعالیٰ کے قہر و غضب سے اپنے لشکر کے ساتھ دریائے نیل میں غرق ہوگیا .
    ۳. (مجازاً) مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، خودبیں .
    ۴. (مجازاً) ظالم ، جابر ، سرکش ، جفا کار ، ستم گار ، باغی ، برگشتہ .
    ۵. نہنگ ، مگرمچھ ، گھڑیال ، مگر
     
  2. فِرْعَون

  3. فِرْعَون بَنانا

    مغرور کرنا ، متکبر بنانا
     
  4. فِرْعَون ِ بے ساماں

    وہ شخص جو افلاس کی حالت میں مغرور اور سرکش ہو ، وہ شخص جو مقدرت نہ ہونے پر بھی اترائے اور سرکشی کا دم مارے ، بے ملک کا نواب ، کمزور سرکش ، مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، ظالم ، آزار رساں ، تکلیف دہ ، بد ذات ، شریر .
     
  5. فِرْعَونَہ

    مغرور اور سرکش عورت ، متکبر اور خود سر عورت ، خود عرض عورت .
     
  6. فِرْعَونی

    فرعون (رک) سے منسوب ؛ سرکش اور ظالم شخص .
     
  7. فِرْعَونی

    غرور ، تکبر ، سرکشی ، ظلم .
     
  8. فِرْعَونِیَت

    گھمنڈ ، غرور ، تکبر ، بڑائی ، اکڑ ، سرکشی ، ظلم .