( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
قابِل
۱. سزاوار ، اہل ، لائق ، مستحق.
۲. استعداد رکھنے والا ، اہلیت رکھنے والا.
۳. لکھا پڑھا ، عالم ، فاضل.
۴. پسند کرنے والا ، مراد . عاشق (قدیم).
قابِل
۱. سزاوار ، اہل ، لائق ، مستحق.
۲. استعداد رکھنے والا ، اہلیت رکھنے والا.
۳. لکھا پڑھا ، عالم ، فاضل.
۴. پسند کرنے والا ، مراد . عاشق (قدیم).
قابِل ِ اِحْتِرام
عزّت کے لائق ، حرمت اور توقیر کے قابل.
قابِل ِ اِعْتِبار
لائق اعتمارد ، جس پر اعتبار کیا جاسکے ، معتبر ، بھروسے کے لائق.
قابِل ِ اِعْتِراض
نامناسب ، غیر موزوں ، مزاحمت کرنے اور عذر نکالنے کے لائق.
قابِل ِ اِعْتِماد
رک : قابِل اعتبار.
قابِل ِ اِلْتِفات
توجہ کے قابل ، دھیان دینے کے لائق .
قابِل ُ الذِّکْر
ذکر کرنے کے قابل ، قابلِ ذکر.
قابِل ِ اِنْتِقال
منتقلی کے لائق ، مبادلہ پذیر ، بدلنے کے قابل.
قابِل ِ اِنْقِسام
تقسیم ہونے کے لائق.
۱
۲
۳
۴
۵
>