( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
لِباس
۱. پوشاک ، کپڑے ، جامہ ، پوشش.
۲. روپ ، شکل ، بھیس
۳. جعل سازی
لِباس
۱. پوشاک ، کپڑے ، جامہ ، پوشش.
۲. روپ ، شکل ، بھیس
۳. جعل سازی
لِباس ِ آخِرَت
مراد : کفن.
لِباس بَدَلْنا
کپڑے تبدیل کرنا ، پہنے ہوئے کپڑے اتار کر دوسرے کپڑے پہننا ، پہنا ہوا جوڑا اتار کر دوسرا پہننا.
لِباس ِ بَشَری
بشریت ، بشر ہونے کی صورت و کیفیت.
لِباس پاک
(طب) کپڑوں کے اوپر سامنے کے رُخ باندھنے کا کپڑا جو ڈاکٹر ، نرس اور دائی وغیرہ اپنے پانے کام کے وقت باندھ لیتے ہیں.
لِباس پَہْنانا
جامہ پہنانا ، روپ دینا ؛ منتقل کرنا ؛ ترجمہ کرنا.
لِباس ِ خِلافَت
مراد : نیابت نائب کا درجہ یا اعزاز ، خلیفہ ہونا.
لِباس ِ دَرْویشی
مراد : درویشی ، فقر کا لبادہ ، پیری ، بزرگی.
لِباس ِ عُرُوسی
دلہن کا جوڑا ، سہاگ کا جوڑا ، شادی کے وقت دلہن کے پہننے کا لباس ، شہانا جوڑا.
۱
۲
>