( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مُسَلمان
دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے والا ، اُمت ِمسلمہ کا فرد ، اسلام کا پیرو ، مسلم ۔
مُسَلمان
دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم پر چلنے والا ، اُمت ِمسلمہ کا فرد ، اسلام کا پیرو ، مسلم ۔
مُسَلمان قَومِیَّت
اُمت مسلمہ ، مسلم اُمہ ۔
مُسَلمان کَر�نا
غیر مذہب کے انسان کو کلمہ پڑھا کر دین محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں شامل کرنا ۔
مُسَلمان مُلک
اسلامی ملک ؛ مملکت جہاں اسلامی حکومت ہو ۔
مُسَلمان پَیدا ہونا
اسلام لانا ، دین اسلام قبول کرنا ۔
مُسَلمانان
مسلمان (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
مُسَلمانان دَرگور و مُسَلمانی دَر کِتاب
مایوسی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں، مسلمان مرچکے اور اسلام فقط کتابوں میں ہے ، یعنی صحیح مسلمان نہیں رہے ۔
مُسَلمانان ہند
ہندوستان کے مسلمان ۔
مُسَلماننی
(ہندو) مسلمان عورت
۱
۲
>