( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴ نتائج (۰سیکنڈ )
مَناظِر
چیزیں جو نظر آئیں ، نظارے ، تماشے ، بہت سے منظر ۔
۲۔ تماشاگاہیں
مَناظِر
بطور واحد ، رک : علم مناظر ، عکسی تصویریں لینے کا علم ۔
مُناظِر
مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں) ؛ (مجازاً) عالم ۔
۲۔ مانند ، مثل ؛ جھگڑا کرنے والا ، مخالف
مَناظِر
چیزیں جو نظر آئیں ، نظارے ، تماشے ، بہت سے منظر ۔
۲۔ تماشاگاہیں
مَناظِر
بطور واحد ، رک : علم مناظر ، عکسی تصویریں لینے کا علم ۔
مَناظِر فِطرَت/قُدرَت
قدرت کے نظارے ، جنگل ، پہاڑ ، وادیاں وغیرہ ۔
مَناظِر کَش
منظر کشی کرنے والا ، مصور ، نقاش ۔
مَناظِر گُھوم جانا
دیکھے ہوئے مناظر کا دوبارہ نظر آنا یا خیال گزرنا ۔
مُناظِر
مناظرہ و مباحثہ کرنے والا (خصوصاً مذہبی مسائل میں) ؛ (مجازاً) عالم ۔
۲۔ مانند ، مثل ؛ جھگڑا کرنے والا ، مخالف
مُناظَرات
مناظرے ، مذہبی مباحثے ۔
۱
۲
۳
>