( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. مَوسَم

    ۱۔ (i) سماں ، زمانہ ، رُت ، فصل ، وقت (کسی چیز کا) ۔
    (ii) (مجازاً) کسی موسم یا وقت کے شروع ہونے سے ختم ہونے تک کی مدت ، دور ، چکر ۔
    ۲۔ کسی مقام کی سردی ، گرمی ، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت ، آب و ہوا ۔
    سال کی چار فصلوں میں سے ایک (سردی ، گرمی ، خزاں ، بہار) ۔
     
  2. مَوسَمی آفاتِیں

    آفات (رک) کی جمع .
     
  3. مَوسَم

    ۱۔ (i) سماں ، زمانہ ، رُت ، فصل ، وقت (کسی چیز کا) ۔
    (ii) (مجازاً) کسی موسم یا وقت کے شروع ہونے سے ختم ہونے تک کی مدت ، دور ، چکر ۔
    ۲۔ کسی مقام کی سردی ، گرمی ، نمی وغیرہ اور اس سے پیدا ہونے والی فضائی کیفیت ، آب و ہوا ۔
    سال کی چار فصلوں میں سے ایک (سردی ، گرمی ، خزاں ، بہار) ۔
     
  4. مَوسَم آ جانا / آنا

    کسی فصل کا اپنے موقع یا وقت پر وارد ہونا ؛ وقت ہونا ، موقع آنا ۔
     
  5. مَوسَم باراں

    ۱۔ برسات کا موسم ، وہ زمانہ جس میں بارشیں ہوتی ہیں ۔
    ۲۔ (کنا یۃ ً) رونے کا سماں یا کیفیت ۔
     
  6. مَوسَم بَد

    خراب موسم (جیسے جھکڑ ، آندھی وغیرہ کا زمانہ) ۔
     
  7. مَوسَم بَدَل جانا

    فصل یا وقت کا ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل ہونا (جیسے خزاں کا بہار یا سردی کا گرمی میں بدلنا) ؛ زمانہ بدلنا ؛ سماں تبدیل ہونا ۔
     
  8. مَوسَم بَدَلنا

    فصل یا رُت تبدیل ہونا ، ایک موسم سے دوسرا موسم ہونا ۔
     
  9. مَوسَم بَرسات

    وہ موسم جس میں بارشیں ہوتی ہیں ، برسات کا موسم ، برکھا رُت ۔
     
  10. مَوسَم بَرشَکال

    رک : موسم باراں ۔