( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴       >
  1. مُکَھن

    مکھ ، منہ ، رُخ ، چہرہ ۔
     
  2. مَکَّھن

    ۱۔ دودھ یا دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی جسے تایا نہ گیا ہو ، اسے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے عموما ً ناشتے میں توس پر لگا کر کھاتے ہیں ، کچا گھی ، مسکہ ۔
    ۲۔ (مجازا ً) مکھن کی طرح سفید اور ملائم ، عمدہ چیز ۔
     
  3. مُکَھن

    مکھ ، منہ ، رُخ ، چہرہ ۔
     
  4. مَکَّھن

    ۱۔ دودھ یا دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی جسے تایا نہ گیا ہو ، اسے کھانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے عموما ً ناشتے میں توس پر لگا کر کھاتے ہیں ، کچا گھی ، مسکہ ۔
    ۲۔ (مجازا ً) مکھن کی طرح سفید اور ملائم ، عمدہ چیز ۔
     
  5. مَکَّھن باز

    کسی کی خوشامد اور چکنی چپڑی باتیں کر کے اپنے کام نکالنے والا ، خوشامدی، کاسہ لیس ۔
     
  6. مَکَّھن بازی

    مکھن باز (رک) کا کام ، چاپلوسی ، خوشامد کرنا ، بہت چکنی چپڑی باتیں کرنا ، خوشامد کر کے بے وقوف بنانا ۔
     
  7. مَکَّھن بَڑا

    ایک مٹھائی ، بالوشاہی کی ایک قسم جس میں میدا اور گھی کے ساتھ دودھ کا بھی استعمال ہوتا ہے ، گپ چپ ۔
     
  8. مَکَّھن پالِش

    خوشامد ، مکھن بازی ۔
     
  9. مَکَّھن پِگھلانا

    مکھن سے گھی بنانا، مکھن کو آگ پر گرم کر کے گھی تیار کرنا۔
     
  10. مَکَّھن چُپَڑنا

    روغن ملنا ، مکھن لگانا ؛ خوشامد کرنا ۔