( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. نام

    ۱. پورا ، کامل ، تمام ، کل.
    ۲. (منطق) حد (تعریف) کی ایک قسم .
    ۳. (عروض) تام وہ بیت جس کے ہر مصرعے کے ارکان اتنے ہی اور ویسے ہی مستعمل ہوں جتنے اور جیسے دائرے میں واقع ہوں.
     

  2. نام

    (کتب خانہ) کسی شخص کا وہ نام جو اس کے علاقے کی نسبت ظاہر کرتا ہو ، جیسے : اکبر آبادی ، ملیح آبادی ، دہلوی وغیرہ ۔
     

  3. نام

    ۱ ۔ وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان ، شے وغیرہ کا علم ہو ، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ ، اسم ۔
    ۲ ۔ شہرہ ، شہرت ، دھاک ، نمود ۔
    ۳ ۔ عزت ، آبرو ، ساکھ ، بھرم ۔
    ۴ ۔ نسل ، اولاد ، خاندان ۔
    ۵ ۔ یاد ، یادگار ، نشان ، آثار ۔
    ۶ ۔ تذکرہ ، بیان ، چرچا ، ذکر ، کہنا ۔
    ۷ ۔ ذات ، وجود ۔
    ۸ ۔ مترادف ، ہم معنی ۔
    ۹ ۔ قسم ، مد ، جنس ، زمرہ ، قبیل ۔
    ۱۰ ۔ حیلہ ، بہانہ ، آڑ ، پردہ ۔
    ۱۱ ۔ (تصوف) خلق سے حرمت اور جاہ کی توقع رکھنا اور طلب شہرت اور جاہ اور خودنمائی اور خودستائی اور نیکنامی چاہنا
     

  4. نام

    ذمے ، متعلق ، لیے ، واسطے ، نام پر ، نام زد ، منسوب ۔
     

  5. نام

     

  6. نامَہ

    جنکی زخمیوں اور مقتولوں کی فہرست ، لڑائی میں جانی نقصان کے جائزے کی فہرست، (انگریزی) Casualty list
     

  7. نامَہ

    وہ کارڈ جس پر اجرائے کتب کی تاریخ درج ہوتی ہے .
     

  8. نام

    ۱. پورا ، کامل ، تمام ، کل.
    ۲. (منطق) حد (تعریف) کی ایک قسم .
    ۳. (عروض) تام وہ بیت جس کے ہر مصرعے کے ارکان اتنے ہی اور ویسے ہی مستعمل ہوں جتنے اور جیسے دائرے میں واقع ہوں.
     

  9. نام ُ الْخِلْقَت

    اپنی ساخت میں پورا ، مکمل .
     

  10. نام ُ الْضَبْط

    رک : تام (۱) معنی نمبر (۲) سے موصوف ، مکمل طور پر ضبط کرنے والا .