( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. پَشُتْوَ

    جانور کی حالت یا فطرت ، حیوانیت ، وحشی پن ، جانور کی حالت بلدان کے وقت.
     
  2. پَشْتو

    ۱. پٹھانوں کی زبان جو عموماً پاکستان کے سرحدی علاقے میں اور اس کے بالائی حصے نیز بلوچستان کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے.
    ۲. (موسیقی ، طبلہ) امیر خسرو کی ایجاد کردہ ایک تال کا نام اس تال میں تقش و گل اور رباعی وغیرہ گاتے ہیں اس کا ٹھیکہ چھ حرف کا ہے دھن ، دھگ ، تہ ، نا ، نہ ، کے .
    ۳. ایک قسم کا رقص جو پشتو تال پر ناچا جاتا ہے .
     
  3. پَشُتْوَ

    جانور کی حالت یا فطرت ، حیوانیت ، وحشی پن ، جانور کی حالت بلدان کے وقت.
     
  4. پَشْتو

    ۱. پٹھانوں کی زبان جو عموماً پاکستان کے سرحدی علاقے میں اور اس کے بالائی حصے نیز بلوچستان کے بعض علاقوں میں بولی جاتی ہے.
    ۲. (موسیقی ، طبلہ) امیر خسرو کی ایجاد کردہ ایک تال کا نام اس تال میں تقش و گل اور رباعی وغیرہ گاتے ہیں اس کا ٹھیکہ چھ حرف کا ہے دھن ، دھگ ، تہ ، نا ، نہ ، کے .
    ۳. ایک قسم کا رقص جو پشتو تال پر ناچا جاتا ہے .
     
  5. پُشْتْوارَہ

    رک : پشتارہ
     
  6. پِشْتوَلْیا

    ایک قسم کا باریک کپڑا
     
  7. پَشْتون

    رک : پختون .