( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. پَڑْھنا

    ۱. (بلند یا آہستہ) زبان سے (اپنا یا کسی اور کا کلام منظوپ یا منثور) ادا کرنا ؛ تلاوت کرنا.
    ۲. تعلیم پانا ، علم سیکھنا.
    ۳. جاننا ، واقف ہونا.
    ۴. سیکھنا ، حاصل کرنا.
    ۵. بولنا (پرند وغیرہ کا سیکھنے کے بعد نقل اتارنا یا کہی ہوئی بات کو دہرانا) ، زبان سے کسی کی بولی نکالنا.
    ۶. جادو ٹونا کرنا ، منتر پھون٘کنا ، دم کرنا.
    ۷. دیکھنا ، مطالعہ کرنا.
    ۸. سبق لینا
    ۹. ورد کرنا ، بار بار رٹنا.
     
  2. پَڑْھنا

    رک : پَڑِھنا.
     
  3. پَڑِھنا

    ایک قسم کی بغیر سہرے کی مچھلی جو تالاب اور سمندر سبھی جگہوں میں پائی جاتی ہے یہ تمام دوسرے مچھلیوں سے سخت جان اور ڈیل ڈول والی ہوتی ہے کسی کسی پڑھنے کا وزن دو من سے زیادہ ہوتا ہے یہ گوشت خور ہے اور مچھلیوں کے علاوہ چھوٹے جانوروں کو بھی نگل لیا کرتی ہے اس کے سارے جسم کے گوشت میں باریک باریک کانٹے ہوتے ہیں جنہیں دان٘ت کہتے ہیں طب میں اس کو فساد خون و صفرا وغیرہ پیدا کرنے والی بتایا گیا ہے ، رک : پڑھن.
     
  4. پَڑْھنا

  5. پَڑْھنا پَڑھانا

    سکھانا ؛ تربیت دینا ، تعلیم حاصل کرانا.
     
  6. پَڑْھنا لِکْھنا

    تعلیم پانا.
     
  7. پَڑْھنا وَڑھْنا

    رک: پڑھنا .
     
  8. پَڑْھنا

    رک : پَڑِھنا.
     
  9. پَڑِھنا