( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. کَتا

    (موسیقی) یکتالۂ ٹھیکے کی ایک ضرب یا تال.
     

  2. کِتا

    کہتا.
     

  3. کَتّا

    ایک وضع کی تلوار جو آگے سے چوڑی اور دہری دھار کی ہوتی ہے .
     

  4. کِتّا

    کِتنا.
     

  5. کُتّا

    ۱. کلبی نسل کا بھونکنے والا گوشت خور چوپایہ جس کی بہت سی قسمیں ہیں مثلاً جنگلی ، پالتو ، شکاری وغیرہ ، یہ چوکیدار اور سراغ رسانی کا کام بھی کرتا ہے.
    ۲. کُتے کی طرح پاجی ، ذلیل (ایک طرح کی گالی) .
    ۳. ایک گھاس جس کے بال کپڑوں پر لپٹ جاتے ہیں اور اس میں خارخار ہوتے ہیں.
    ۴. (کنایۃً) پیٹ ، غلام اور امرأ کے دروازے کا دربان ؛ رشوت خور وغیرہ جیسے یہ کتّا (پیٹ) ہر وقت کھانے کی فکر میں لگا رہتا ہے ، آدمی پیٹ کا کتّا (غلام) ہے وغیرہ.
    ۵. طالب ؛ آرزومند ؛ ما نگنے والا ؛ حریص ؛ لالچی .
    ۶. (مجازاً) وی پُرزہ جو کسی مشین وغیرہ کے دوسرے پُرزوں کو حسبِ ضروری رو کتا ہے ؛ گھوڑا ، گیرہ.
     

  6. کُتّا

     

  7. کَتا

    (موسیقی) یکتالۂ ٹھیکے کی ایک ضرب یا تال.
     

  8. کِتا

    کہتا.
     

  9. کَتّا

    ایک وضع کی تلوار جو آگے سے چوڑی اور دہری دھار کی ہوتی ہے .
     

  10. کِتّا

    کِتنا.