( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. ہَفتَہ

    ۱۔ منسوب پہ ہفت یعنی سات سے نسبت رکھنے والا ، سات دن ، ساتواں دن ، سات دن کی مدت ۔
    ۲۔ سنیچر ، شنبہ ، یوم السبت ، جمعے کے بعد کا اور اتوار سے پہلے کا دن ۔
    ۳۔ (کشتی) پہلوانوں کا ایک دانو جس میں بغلوں سے دونوں ہاتھ نکال کر گردن جکڑلیتے ہیں ۔
    ۴۔ ایک قدیم صنف سخن جس میں سات قصے نظم کیے جاتے تھے اور یہ مثنوی کے انداز پر ہوتی تھی ۔
    ۵۔ ہر ہفتے دی جانے والی رشوت ، بھتہ (خصوصاً دینا لینا کے ساتھ مستعمل) ۔
    ۶۔ تھکا ماندہ
     
  2. ہَفتَہ

  3. ہَفتَہ بَہ ہَفتَہ

    ہرسات دن کے بعد ، ہر ہفتے ؛ (مجازاً) متواتر ، مسلسل ، لگاتار ۔
     
  4. ہَفتَہ بَھر

    پورا ہفتہ ، پورے سات دن نیز سات دن تک ۔
     
  5. ہَفتَہ دَر ہَفتَہ

    ہر سات دن کے بعد ، ہر ہفتے ۔
     
  6. ہَفتَہ دَس دِن میں

    ہفتے عشرے میں ، سات سے دس دنوں میں ، تھوڑے دنوں میں ۔
     
  7. ہَفتَہ دَس روز

    رک : ہفتہ عشرہ (الف) ۔
     
  8. ہَفتَہ دوست

    ۱۔ وہ جو روز نیا دوست بنائے ، چند روزہ دوست ، وقتی یار ، ہرجائی ، بے وفا ۔
    ۲۔ معمولی واقف
     
  9. ہَفتَہ دوستی

    ہفتہ دوست (رک) کا اسم کیفیت ، ہرجائی پن ، چند روزہ دوستی ۔
     
  10. ہَفتَہ عَشرَہ

    سات سے دس دن کی تھوڑی سی مدت ، چند روز ، قلیل مدت