سَعْی
بِالْمِرَّہ
(--- کس ب ، غم ا ، سک ل ، کس م ، شد ر بفت)
امث
پوری قوت سے کوشش کرنا ، پتہ پانی کرنا ۔
ہمیں ہمتِ مردانہ ... اور سعی بالمرہ کی ضرروت ہے .
( ۱۹۴۷ ، مضامین عابد ، ۲۸۸ ) .
[ سعی + ب ( حرف جار) + رک : ال (۱) + ع : مِرّہ - پتّا ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .