اصحاب نبیؐ نے ... دعوتِ اسلام میں سعی بلیغ فرمائی .
(۱۷۸۰ ، آیاتِ بینات ، ۱ : ۵) .
مسٹر پیل نے ان الفاظ کو کس طرح عملی جامہ پہنانے کی سعی بلیغ کی ہے۔
( ۱۹۴۳ ، مقالاتِ گارساں دتاسی ، ۱: ۹۶) .
شبلی کو سرسیَد سے بلند مرتبہ پر فائز کرنے کی سعی بلیغ بھی کی ہے .
( ۱۹۸۴، تنقید و تفہیم ،۸۲ ) .