سَعْی
ء مُسَلْسَل
(کس صف ( --- ضم م ، فت س ، سک ل ، فت س)
امث
کوشش پیہم ، لگاتار محنت ، انتھک کوشش .
زبان و بیان کی لطافتوں نزاکتوں اور پیچدگیوں کو سمجھنے اور ان کے تقاضوں سے عہدہ برا ہونے کے لیے فنکار کی سعیٔ مسلسل .
( ۱۹۸۵ ، کشاف تنقیدی اصطلاحات ، ۷۵ ) .
[ سعی + مسلسل (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .