یہ زائد حرکات مفید بھی ہوتی ہیں کیونکہ یہ سعی و خطا کے طریقے کو ممکن بناتی ہیں .
( ۱۹۳۲ ، اساسِ نفسیات ، ۱۳۶) .
تھارن ڈائک نے بلیوں کو معہ پنجروں میں بند کرکے آموزش یہ طریق سعی وخطَا کا اصول دریافت کیا تھا .
(۱۹۶۹ ، نفسیات اور ہماری زندگی ، ۴۴) .
[ سعی + و (حرف عطف) + خطا (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .