( تاریخی ا ُصول پر )


سَعْی و سِفارِش (--- و مج ، کس س ، ر) امث  

جدوجہد اور حمایت میں کسی ذی اثر شخص کا کہنا سننا . سَلاطین کے دربار میں کامیابی کا مدار زیادہ تر سعی و سفارش پر ہوتا تھا .
(۱۹۱۲ ، شعرالعجم ، ۴: ۱۷۸)۔