جس وقت میں دنیائے دوں سے کوچ کروں تم کافور بہشتی سے جو دھرا ہے اسے حنوط کرنا
(۱۸۱۲ ، گل مغفرت ، ۳۲)
اہل اسلام غسل فرما کر پوشاک کو کفن سمجھ کر حنوط کرتے تھے
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوشربا ، ۱ : ۵۲۳)
دفن کرنے کی بجائے اس کی نعش کو حنوط کر کے محفوظ کر دیا گیا
(۱۹۸۰ ، ماہ و روز ، ۳۴۵)