( تاریخی ا ُصول پر )


سَحاب (فت س) امذ  

۱. بادل ، گھٹا ، ابر .
۲. ( طب ) وہ پتلی اور ہلکی سنہری تہہ یا جھلّی جو طبقہ قرنیہ کی بیرونی سطح پر پیدا ہوجاتی ہے ، آنکھ کی ایک بیماری .
۳. ( ہیئت ) سِتاروں کا دھندلا گُچّھا ، آسمان کے مُختلف حِصوں میں نظر آنے والے چھوٹے چھوٹے چمکدار دھَبے جو الگ الگ سِتاروں میں تحلیل نہیں ہوسکتے .